"رابطے بھلے نہ ہوں, چاہتیں تو رہتی ہیں درد کے توسط سے، نسبتیں تو رہتی ہیں چھوڑ جانے والوں کو، روک تو نہیں سکتے مدتوں مگر اُنکی، عادتیں تو رہتی ہیں !!❤️❤️" image uploaded on Sept. 22, 2020, 4:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رابطے بھلے نہ ہوں, چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے، نسبتیں تو رہتی ہیں

چھوڑ جانے والوں کو، روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر اُنکی، عادتیں تو رہتی ہیں  !!❤️❤️
M  : رابطے بھلے نہ ہوں, چاہتیں تو رہتی ہیں درد کے توسط سے، نسبتیں تو رہتی ہیں  - 
More images by Musfira_007: