"اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے اور قرآن سے مَحَبَّت کی علامت حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرنا ہے اور حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے اور قرآن سے مَحَبَّت کی علامت حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرنا ہے اور حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کی علامت ان کی سنت سے مَحَبَّت کرنا ہے اور ان سب سے مَحَبَّت کی علامت یہ ہے کہ آخرت سے مَحَبَّت کی جائے اور آخرت سے مَحَبَّت کی علامت یہ ہے کہ ضرورت کے علاوہ دنیا سے بُغض رکھا جائے۔(تفسیر قرطبی،پ3 اآل عمران،تحت الای 47 2، 31 ملتقطا)" image uploaded on Sept. 22, 2020, 6:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے اور قرآن سے مَحَبَّت کی علامت حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرنا ہے اور حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے اور قرآن سے مَحَبَّت کی علامت حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرنا ہے اور حضور  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کی علامت ان کی سنت سے مَحَبَّت کرنا ہے اور ان سب سے مَحَبَّت کی علامت یہ ہے کہ آخرت سے مَحَبَّت کی جائے اور آخرت سے مَحَبَّت کی علامت یہ ہے کہ ضرورت کے علاوہ دنیا سے بُغض رکھا جائے۔(تفسیر قرطبی،پ3 اآل عمران،تحت الای 47 2، 31 ملتقطا)
S  : اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے اور قرآن سے - 
More images by Sheikh_Jaan: