"*نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے♥️*" image uploaded on Sept. 22, 2020, 11:15 a.m. | Damadam