"🌹ادب سے سروں کو جھکا لیجیے اب ⁦ 🌹کہ نام محمد لیا جا رہا ہے⁦ 🌹بنے جن کے صدقے میں یہ دونوں عالم⁦ 🌹 یہاں ذکر ان کا کیا جا رہا ہے⁦ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم 🌷🥀🌹💐" image uploaded on Sept. 22, 2020, 9:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹ادب سے سروں کو جھکا لیجیے اب ⁦
🌹کہ نام محمد لیا جا رہا ہے⁦

🌹بنے جن کے صدقے میں یہ دونوں عالم⁦
🌹 یہاں ذکر ان کا کیا جا رہا ہے⁦

  صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم 🌷🥀🌹💐
S  : 🌹ادب سے سروں کو جھکا لیجیے اب ⁦ 🌹کہ نام محمد لیا جا رہا ہے⁦ 🌹بنے جن کے صدقے - 
More images by Sheikh_Jaan: