"سب سے خطرناک نشہ، *انسانی نشہ ہے!* کسی کی آواز کا نشہ، باتوں کا نشہ، آنکھوں کا نشہ، ساتھ کا نشہ اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا۔.. بچے ان سب سے آپ اتنے سستے نہیں کے دوسروں کے پیچھے روتے ہیں" image uploaded on Sept. 23, 2020, 5:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سب سے خطرناک نشہ، *انسانی نشہ ہے!*
کسی کی آواز کا نشہ،
باتوں کا نشہ،
آنکھوں کا نشہ،
ساتھ کا نشہ
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں
تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو
اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا۔..
بچے ان سب سے آپ اتنے سستے نہیں کے دوسروں کے پیچھے روتے ہیں
A  : سب سے خطرناک نشہ، *انسانی نشہ ہے!* کسی کی آواز کا نشہ، باتوں کا نشہ، آنکھوں - 
More images by Areeba-chaudhry: