"کبھی یہ شرمندگی ہے دل میں کہ اتنی فکر_معاش کیوں ہے نہ فکر کوئی نہ جستجو ہے نہ خواب کوئی نہ آرزو ہے یہ شخص تو کب کا مر چکا ہے تو بے_کفن پھر یہ لاش کیوں ہے😢😥😥" image uploaded on Sept. 23, 2020, 5:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی یہ شرمندگی ہے دل میں
 کہ اتنی فکر_معاش کیوں ہے
نہ فکر کوئی نہ جستجو ہے
 نہ خواب کوئی نہ آرزو ہے
یہ شخص تو کب کا مر چکا ہے تو بے_کفن پھر یہ لاش کیوں ہے😢😥😥
d  : کبھی یہ شرمندگی ہے دل میں کہ اتنی فکر_معاش کیوں ہے نہ فکر کوئی نہ جستجو ہے  - 
More images by d-dani1122: