"پیارے سے گھر کی خواہش تو ہم سب کی ہوتی ہے۔
گھر وہ جو ہماری پسند کے ساتھ ، durable ہو خوشیوں اور قہقہوں بھرا ہو ۔
تو چلیں قدم بڑھائیں۔
یہ opportunity تو آج ہم سب کے پاس ہے۔
جس نے آپ کا حق مارا ہے اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر رب سے تجارت کر لیں
رسول اللہ نے فرمایا کہ کس نے حق پر ہوتے ہوۓ جھگڑا چھوڑ دیا میں اس کو جنت کے درمیان گھر کی گارنٹی دیتا ہوں
اور وہ گھر جنت کے highest part
پر ہو گا اس کے لیۓ جس نے درست ہونے کے باوجود لڑائی کو ختم کیا ، وہ جس نے مذاق میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دیا اور بہترین کردار و اخلاق اپنا لیا۔
یا اللہ !
ہمیں کردار کی بلندی رشتوں کو نبھانے میں عطا فرمائیۓ۔
آمین" image uploaded on Sept. 23, 2020, 7:09 a.m. | Damadam