"لوگوں کے لئے ایک کھلی کتاب نہ بنیں
ہر کسی کو اپنا سمجھ کر اپنے راز نہ بتائیں
دوسروں کے لئے اپنی ذات کے پردے نہ کھولیں
کیونکہ لوگ آپ کو جاننے کے بعد آپ کی عزت اور احترام کرنا کم کر دیتے ہیں
لوگوں کی کیا بات ہے
لوگ آپ کو اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی انکی اوقات ہوتی ہے
اس لیے اپنے راز اپنی ذات تک محدود رکھیں
*اپنے آپ میں بہتری لاتے رہیں اور اپنا سفر جاری رکھیں بہت اچھے دن آپ کا انتظار کر رہے ہیں*" image uploaded on Sept. 23, 2020, 10:36 a.m. | Damadam