"اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنایا ہے یہ سالن روٹیاں بھی بنا لیتا ہوں😌 صفائی کا تو بچپن سے شوق ہے😋 ڈاکٹر نے تین ٹائم برتن دھونے کا بولا ہے😇 یہ سب صفات پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی لڑکی مجھ سے شادی کے لئے راضی نہیں تو حکومت وقت کو حق ہے کہ مجھے شہید کر دے 😪😏😐" image uploaded on Sept. 23, 2020, 12:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنایا ہے یہ سالن
روٹیاں بھی بنا لیتا ہوں😌
صفائی کا تو بچپن سے شوق ہے😋
ڈاکٹر نے تین ٹائم برتن دھونے کا بولا ہے😇
یہ سب صفات پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی لڑکی مجھ سے شادی کے لئے راضی نہیں تو حکومت وقت کو حق ہے کہ مجھے شہید کر دے
😪😏😐
c  : اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنایا ہے یہ سالن روٹیاں بھی بنا لیتا ہوں😌 صفائی کا تو - 
More images by ch-waqar-ali: