"وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غم یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں کسی کو کیا سوئے ہوئے ہیں لوگ تو ہوں گے سکون سے ہم جاگنے کا روگ لگائیں کسی کو کیا" image uploaded on Sept. 23, 2020, 5:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غم
یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں کسی کو کیا

سوئے ہوئے ہیں لوگ تو ہوں گے سکون سے
ہم جاگنے کا روگ لگائیں کسی کو کیا
J  : وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غم یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں کسی کو کیا - 
More images by Jigar.G: