"کچّی عمر میں چہرے پر جُھریاں دِکھتی ہی ہنستا ہوں تو گالوں کے اوپر کا ماس لٹک جاتا ہے بھرپور جوانی ہے اور چار قدم چلنے سے سانس اکھڑتا ہے! آنکھیں رستہ تکتے تکتے پِچھلی عمر کو جا پہنچی ہیں! دیکھو! تُم نے کتنی دیر لگا دی آنے میں!!" image uploaded on Sept. 23, 2020, 5:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کچّی عمر میں چہرے پر جُھریاں دِکھتی ہی
ہنستا ہوں تو گالوں کے اوپر کا ماس لٹک جاتا ہے
بھرپور جوانی ہے اور چار قدم چلنے سے سانس اکھڑتا ہے!
آنکھیں رستہ تکتے تکتے پِچھلی عمر کو جا پہنچی ہیں!
دیکھو!
تُم نے کتنی دیر لگا دی آنے میں!!
Z  : کچّی عمر میں چہرے پر جُھریاں دِکھتی ہی ہنستا ہوں تو گالوں کے اوپر کا ماس - 
More images by Zeeshan1: