"*دماغ کی اس تصویر میں بلیو رنگ والا حصہ انسان کی میموری( یاداشت) ھے جسے Hippocampus کہا جاتا ھے۔۔* *یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 1000 tera byte ھے، جو کی دس لاکھ گیگا بائٹ ہوتا ہے۔ جس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ھے جسے 3 سو سالوں تک لگاتار دیکھا جا سکتا ھے۔۔۔۔۔۔* *❤️💯تم خدا کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔*" image uploaded on Sept. 24, 2020, 12:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*دماغ کی اس تصویر میں بلیو رنگ والا حصہ انسان کی میموری( یاداشت) ھے جسے Hippocampus کہا جاتا ھے۔۔* *یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 1000 tera  byte ھے، جو کی دس لاکھ گیگا بائٹ ہوتا ہے۔ جس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ھے جسے 3 سو سالوں تک لگاتار دیکھا جا سکتا ھے۔۔۔۔۔۔*

*❤️💯تم خدا کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔*
H  : *دماغ کی اس تصویر میں بلیو رنگ والا حصہ انسان کی میموری( یاداشت) ھے جسے - 
More images by Heny11: