"9 سالہ یمنی بچے کی انسانیت نے دنیا کو حیران کر رکھا ہے ہم جو لومڑی کو دیکھتے گولی مارتے ہیں پھر لومڑی کی کھال اور دم فروخت کرتے ہیں یہ یمنی بچہ لومڑی کے بچے کو زندگی دینے کے لئے اپنی جان داو پر لگا چکا ہے
ایک 9 سالہ یمنی بچے کی گردِش کرنے والی یہ تصوِیر جو کِسی بھی حِفاظتی سامان اور بغیر کسی رسیِ کے 3, یا 4 منزِلہ عمارت کی طرح گہرے کُنویں سے اوپر چڑھ رہا ہے، جس نے ایک لومڑی کے بچے کو جو کے کُنویں میں گِر چُکا تھا اس کو رضکارنہ طور پر ریسکیو کِیا، پھر اُس بچے کو اپنی کمر سے باندھ کے اُوپر آیا یہ عمل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اور اِس بچے کے حوصِلے اِنسانیت اور رحم دِلی کو خُوب سراہا گیا ❤" image uploaded on Sept. 24, 2020, 4:30 a.m. | Damadam