"آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی جسم وہ اسم تھا جو ہم پہ کسی شب نہ کھلا عشق وہ زر تھا کہ لگتا تھا خدائی پائی یار تا عمر تیرا ہجر سنبھالے رکھا تو نے کیا چیز بھلا مجھ میں پرائی پائی عشق وہ قرض کہ جو روح کے حصے آیا عمر بھر کٹتی رہائی سانس کی پائی پائی" image uploaded on Sept. 24, 2020, 4:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی
ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی
جسم وہ اسم تھا جو ہم پہ کسی شب نہ کھلا
عشق وہ زر تھا کہ لگتا تھا خدائی پائی
یار تا عمر تیرا ہجر سنبھالے رکھا
تو نے کیا چیز بھلا مجھ میں پرائی پائی
عشق وہ قرض کہ جو روح کے حصے آیا
عمر بھر کٹتی رہائی سانس کی پائی پائی
Z  : آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی جسم وہ اسم - 
More images by Zeeshan1: