"👆🏻👆🏻👆🏻 *اس بالٹی کو غور سے دیکھیں اس میں میں پانی ھے*
*◼️مگر سںوراخ بھی ہیں*
*‼️وہ سوراخ جن سے پانی مسلسل باہر نکل رہا ھے ساتھ ساتھ پانی ڈالی جارہے ہیں ساتھ ساتھ ضاٸع ھورہا ھے*
*بالکل یہی حساب ھے غیبت کا🍁*
*🛑کسی کی پیٹھ پیچھے اسکی براٸی کرنے سے بالکل اسی طرح ہماری نمازیں*
*🍁ہمارے صدقات*
*🚫ہماری بہت سی نیکیاں جو ہم نے بہت محنت سے کی ھوتی ہیں وہ ضاٸع ھوجاتی ہیں*
*چند منٹ کی نفس کی لذت کی خاطر کتنا نقصان کرجاتے ہیں*
*🌹ابھی موت کا دروازہ نہیں کھلا آٸیں سچی توبہ کرکے اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں*
*روز قیامت ہم ایک ایک نیکی ڈھونڈ رھے ھونگے کہیں سے چھوٹی سی نیکی مل جاۓ جو مجھے جہنم سے نکال کر جنت میں پہنچا دے*
*آٸیں اپنے اللہ سے معافی مانگ لیں وہ بہت محبت کرتا ھے*♥️" image uploaded on Sept. 24, 2020, 1:50 p.m. | Damadam