"جس نرس نے یہ تصویر بنائی ہے اس نے بتایا کہ اس بوڑھے مریض کو 3 دن ہو گیے ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہویے اور ان 3 دنوں میں انکی فیملی سے کوئی فرد بھی انکی خیریت دریافت کرنے نہیں آیا ( ممکن ہے وہ اکیلے زندگی بسر کر رہے ہوں) لیکن ایک کبوتر 2 دن سے آ کر انکے بیڈ پہ تھوڑی دیر بیٹھ کر چلا جاتا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ پارک کے بینچ پہ بیٹھ کر ان کبوتروں کو دانہ ڈالتے تھے 🥰" image uploaded on Sept. 24, 2020, 10:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جس نرس نے یہ تصویر بنائی ہے اس نے بتایا کہ اس بوڑھے مریض کو 3 دن ہو گیے ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہویے اور ان 3 دنوں میں انکی فیملی سے کوئی فرد بھی انکی خیریت دریافت کرنے نہیں آیا ( ممکن ہے وہ اکیلے زندگی بسر کر رہے ہوں) لیکن ایک کبوتر 2 دن سے آ کر انکے بیڈ پہ تھوڑی دیر بیٹھ کر چلا جاتا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ پارک کے بینچ پہ بیٹھ کر ان کبوتروں کو دانہ ڈالتے تھے 🥰
A  : جس نرس نے یہ تصویر بنائی ہے اس نے بتایا کہ اس بوڑھے مریض کو 3 دن ہو گیے - 
More images by AymanG: