"میں اپنی ذات سے تم کو نفی کر دوں تو معلوم ہے میں اپنے آپ کے لیے پهر کتنا بچتا ہوں ؟؟؟
آدها چہرہ
ایک ہاتھ
اور آدها دل
آدها دل سمجھتے ہو ناں ؟؟؟
اُکهڑی سانسیں
مدهم تنفس
بے یقینی ..
یعنی سب ادھُورا
ادھُورا جیون
جینے کا سبب ادهُورا
اس پل بھی ( جو میری تخلیق کا پل تها )
تیرے بن تھا ، تب ادهُورا
تیرے بن ہوں ، اب ادهُورا
یعنی
سب ادهُورا..
.zee.." image uploaded on Sept. 25, 2020, 5:50 a.m. | Damadam