"کبھی کسی کو اذیت سے گزرتے دیکھا ہے ۔
کبھی وہ لال آنکھوں والا جس نے آنکھیں خراب
ہونے کا کہہ کر منہ چھپا لیا حالانکہ وہ ساری رات
کسی کی یاد میں جاگتا رہا اور جاگ جاگ کر اپنے آدھے سر میں درد کا پہرا لگوا لیا.
کیا کبھی ایسے لڑکے کو دیکھا ہے جس نے سوائے تیرے
کسی کو سوچنا گوارا نہ کیا ہو۔
اس بے حس دنیا میں کوئی ایسا لڑکا ہے جو کسی کے لیے
مرغ بسمل کی طرح تڑپا ہو۔
جو تمہارا حق سمجھ کر کسی پہ نگاہ اٹھانا بھی گوارہ نہ کرتا ہو۔
تمہارا جواب یقیناً نہ میں ہوگا تو چلو کبھی وقت نکالو اور چلے آؤ مجھ سے مل کر تمہیں اندازہ ہوجائے گا کہ وہ لڑکا کون ہے..
..zee.." image uploaded on Sept. 25, 2020, 6:01 a.m. | Damadam