"📱🖥️اپنے سوشل میڈیا (واٹس ایپ ، فیسبک وغیرہ) کو اللہ کا دین پھیلانے کے لئے استعمال کریں!
✨ اللہ فرماتا ہے
*تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو بھلائی کی طرف بلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور برے کاموں سے روکے اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں۔*
📘 سورة آل عمران : 104" image uploaded on Sept. 25, 2020, 12:50 p.m. | Damadam