"آجکل سب سے زیادہ دھوکہ اور فریب "مجھے کوئی چاہے" " کوئی محبت کرے" " کوئی اپنا ہو" اس احساس نے دیے ہیں اپنے چاہے جانے کی خواہش چھوڑیں اسی چاہے جانے کے حصول کے پیچھے جھوٹی تعریف ، خوشنما الفاظ ، دوہرے رویوں سے بچیں ہم لوگوں کو قائل کرتے ہیں کہ مجھ سے محبت کرو کیونکہ ہمیں محبت چاہئے ہوتی ہے اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں اتنی با مقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو لوگوں کے پیچھے محبت کا کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ "خود کو سمجھیں خود سے محبت کریں"" image uploaded on Sept. 25, 2020, 3:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آجکل سب سے زیادہ دھوکہ اور فریب 
"مجھے کوئی چاہے"
" کوئی محبت کرے"
" کوئی اپنا ہو"
اس احساس نے دیے ہیں اپنے چاہے جانے کی خواہش چھوڑیں اسی چاہے جانے کے حصول کے پیچھے  جھوٹی تعریف ، خوشنما الفاظ ، دوہرے رویوں سے بچیں ہم لوگوں کو قائل کرتے ہیں کہ مجھ سے محبت کرو
کیونکہ ہمیں محبت چاہئے ہوتی ہے
اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں اتنی با مقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو
لوگوں کے پیچھے محبت کا کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ
"خود کو سمجھیں خود سے محبت کریں"
A  : آجکل سب سے زیادہ دھوکہ اور فریب "مجھے کوئی چاہے" " کوئی محبت کرے" " کوئی - 
More images by Areeba-chaudhry: