"تم وہ لڑکی تھی جس کے لیے میں نے اپنی عزت نفس تک کو کچل دیا،
میں نے تمہیں ہر دعا میں رو رو کے مانگا تھا، تمہیں حاصل کرنے کو میں نے ہر جتن کیا- جھولی پھیلا کر تمھیں مانگا تھا، مگر کیا ہوا کوئی اور آیا جس نے نہ تو تمہیں خدا سے مانگا نہ کوئی جتن ہی کیا پتہ نہیں اس میں کیسا اثر تھا کے میری مانگی ہر دعا رد ہوئی،
میرا کیا ہر جتن بیکار ہوا اس کے الفاظ میری چار سالوں سے مانگی ہر دعا سے زیادہ پر اثر ثابت ہوۓ- اور تم ہمیشہ کے لیے اس کی ہوئی،
میرے حصی میں بس آئی تو یادیں ان یادوں کو لیۓ اب میں دن رات کڑھتا رہتا ہوں،
میں بس اتنا کہونگا میں خوش بالکل بھی نہیں ہوں-
گذرتے وقت کے ساتھ میں تھوڑا تھوڑا کر کے مرتا جا رہا ہوں،
مجھے بالکل بھی صبر نہیں آ رہا اس اذیت نے مجھے یوں جکڑا ہے کے اب جب تک مجھے مار نہ دے چھوڑے نہ،" image uploaded on Sept. 25, 2020, 4:52 p.m. | Damadam