"لوگ زندگی نہیں ہوتے لیکن زندگی لوگوں سے ہوتی ہے. ہر نئے رشتے کی شروعات میں ایسا لگتا ہے جیسے یہ مستقل رہنے والا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہو جاتا ہے کہ جو دیا گیا ہے وہ واپس بھی لیا جائے گا. اور جانتے ہیں انسان کی کیا اوقات ہے؟ وہ اتنا بے بس ہوتا ہے کہ ہاتھوں سے بہتی ریت کو روک نہیں پاتا. ہمیں ضرورت ہے اس رویے کو اپنانے کی کہ صابر رہنا ہی بہتر ہے. اب اس کو بھی اگر Categorize کیا جائے تو کچھ لوگوں کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں فرق نہیں پڑتا. کچھ کیلئے اوسط جزبات ہوتے ہیں. اور پھر وہ جن کیلئے ہم عقیدت و محبت رکھتے ہیں. اصل نقصان یہی ہوتا ہے اگر ایسوں کو گنوا دیں. زیادہ نہیں بس اتنا درد ہوتا ہے جیسے کسی ریشمی کپڑے کو کسی کانٹے میں الجھا کر اتنی زور سے کھینچا جائے کہ وہ ریشہ ریشہ ہو جائے .zee" image uploaded on Sept. 25, 2020, 5:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لوگ زندگی نہیں ہوتے لیکن زندگی لوگوں سے ہوتی ہے. ہر نئے رشتے کی شروعات میں ایسا لگتا ہے جیسے یہ مستقل رہنے والا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہو جاتا ہے کہ جو دیا گیا ہے وہ واپس بھی لیا جائے گا. اور جانتے ہیں انسان کی کیا اوقات ہے؟
وہ اتنا بے بس ہوتا ہے کہ ہاتھوں سے بہتی ریت کو روک نہیں پاتا. ہمیں ضرورت ہے اس رویے کو اپنانے کی کہ صابر رہنا ہی بہتر ہے. اب اس کو بھی اگر Categorize کیا جائے تو کچھ لوگوں کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں فرق نہیں پڑتا. کچھ کیلئے اوسط جزبات ہوتے ہیں. اور پھر وہ جن کیلئے ہم عقیدت و محبت رکھتے ہیں. اصل نقصان یہی ہوتا ہے اگر ایسوں کو گنوا دیں. زیادہ نہیں بس اتنا درد ہوتا ہے
 
جیسے کسی ریشمی کپڑے کو
کسی کانٹے میں الجھا کر
اتنی زور سے کھینچا جائے 
کہ وہ ریشہ ریشہ ہو جائے

.zee
Z  : لوگ زندگی نہیں ہوتے لیکن زندگی لوگوں سے ہوتی ہے. ہر نئے رشتے کی شروعات میں - 
More images by Zeeshan1: