"وہ کہتی تھی ...! کتنے پاگل دیوانے ہو ؟ کیوں راتوں کو جاگتے ہو ؟ کیا ِلکھتے✍🏻 ہو ؟ ُاف الّٰلہ اتنی کتابیں ..ڈھیروں کاغذ ان سے کیا ُچنتے ہو ؟ کیا سوچتے ہو ؟ کیوں آنکھیں بوجھل کرتے ہو ؟ کیوں دیر سے اتنا سوتے ہو ؟ کیا کرتے ہو ؟ میں نے خاموشی سے سن کر اس سے کہا سن پگلی ہم بن باسی پاگل دیوانے لفظوں کی تسبیح پروتے ہیں روتے ہیں تو شعر ہمارے ہوتے ہیں سن رے پگلی جو ُدکھ ہوتا ہے ناں .! وہ جاگ جاگ کر لکھتے ہیں اور وہ یوں کہ لفظ کانچ کے ٹکڑوں کی مانند آنکھوں میں جب چبھتے ہیں کچھہ خون سا رسنے لگتا ہے پھر سونا کیسا ؟" image uploaded on Sept. 25, 2020, 5:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ کہتی تھی ...!
کتنے پاگل دیوانے ہو ؟
کیوں راتوں کو جاگتے ہو ؟
کیا ِلکھتے✍🏻 ہو ؟
ُاف الّٰلہ
اتنی کتابیں ..ڈھیروں کاغذ
ان سے کیا ُچنتے ہو ؟
کیا سوچتے ہو ؟
کیوں آنکھیں بوجھل کرتے ہو ؟
کیوں دیر سے اتنا سوتے ہو ؟
کیا کرتے ہو ؟
میں نے خاموشی سے سن کر
اس سے کہا
سن پگلی
ہم بن باسی پاگل دیوانے
لفظوں کی تسبیح پروتے ہیں
روتے ہیں
تو شعر ہمارے ہوتے ہیں
سن رے پگلی
جو ُدکھ ہوتا ہے ناں .!
وہ جاگ جاگ کر لکھتے ہیں
اور وہ یوں کہ
لفظ کانچ کے ٹکڑوں کی مانند
آنکھوں میں جب چبھتے ہیں
کچھہ خون سا رسنے لگتا ہے
پھر سونا کیسا ؟
Z  : وہ کہتی تھی ...! کتنے پاگل دیوانے ہو ؟ کیوں راتوں کو جاگتے ہو ؟ کیا - 
More images by Zeeshan1: