"*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○* (بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے) یا الله ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ، شیطان کے شر سے بچا۔ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما۔ نیکی کی توفیق بخش اور صراطِ  مستقیم پر چلا۔ ہمیں اپنے اہل و عیال سے بہترین سلوک کی توفیق بخش۔ الله پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ہو۔ رب ذوالجلال آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے۔ کسی کا محتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے۔ *آمین، ثم آمین* ♥🌿♥🌿♥🌿♥" image uploaded on Sept. 26, 2020, 2:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
A  : *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○* (بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)  - 
More images by Areeba-chaudhry: