"🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹خداکو پسند ہیں وہ لوگ 😍☺️ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں 😍 سازشیں نہیں کرتے... نفرتیں نہیں پھیلاتے اپنی🍃 دنیا میں خوش رہتے ہیں😊 اور سب کو خوش:) رکھتے ہیں بلکل میری طرح 🙈😍😊 🌹صبح بخیر پاکستان🌹دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں🌹 دو هی چیزیں ایسی هیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " ☺مسکراہٹ اور دعا🌹 انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیئے 🌹 خوش رہیں:)خوشیاں بانٹیں🌹" image uploaded on Sept. 26, 2020, 3:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹خداکو پسند ہیں وہ لوگ 😍☺️
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں 😍
سازشیں نہیں کرتے... 
نفرتیں نہیں پھیلاتے اپنی🍃 دنیا میں خوش رہتے ہیں😊 
اور سب کو خوش:) رکھتے ہیں بلکل میری
طرح 🙈😍😊
🌹صبح بخیر پاکستان🌹دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں🌹
 دو هی چیزیں ایسی هیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " ☺مسکراہٹ اور دعا🌹  
 انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیئے 🌹
خوش رہیں:)خوشیاں بانٹیں🌹
f  : 🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ - 
More images by fatiman: