"ببل گم گلابی جھیل
اگر آپ آسٹریلیا کی Hillier نامی جھیل یا Hutt Lagoon کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کچھ نہیں جانتے- ان دونوں مقامات پر پایا جانے والا پانی انتہائی گلابی رنگ کا ہے- اس انوکھے رنگ کی وجہ اس پانی میں پائی جانے والی نمک کی بھاری مقدار ہے-" image uploaded on Sept. 26, 2020, 8:30 a.m. | Damadam