"بہت یاد آتی ہے جس کیساتھ پیار کہانی تھی عام شے نہ تھی کسی ریاست کی مہارانی تھی اسکی محبت نشہ تھی ابھی تلک مدہوش ہیں اسکے دم سے ہی سانسوں کی روانی تھی مدتیں گزر گئیں اسے دیکھے مگر آج بھی ذھن پہ جمی ہے وہ جو شام اک سہانی تھی اسکی تو محبتیں بھی غضب تھیں پھر کیوں اسکا ذھن کیسے بدلا کیسے ہوئی بدگمانی تھی ..zee.." image uploaded on Sept. 26, 2020, 6:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بہت یاد آتی ہے  جس کیساتھ  پیار کہانی  تھی 
عام شے نہ تھی  کسی ریاست کی مہارانی تھی

اسکی محبت نشہ تھی  ابھی تلک مدہوش  ہیں 
اسکے  دم  سے   ہی  سانسوں   کی  روانی  تھی

مدتیں  گزر  گئیں  اسے  دیکھے   مگر  آج   بھی 
ذھن پہ جمی  ہے  وہ   جو  شام اک سہانی تھی

اسکی تو  محبتیں بھی غضب  تھیں  پھر  کیوں  
اسکا ذھن کیسے  بدلا کیسے ہوئی  بدگمانی تھی
..zee..
Z  : بہت یاد آتی ہے جس کیساتھ پیار کہانی تھی عام شے نہ تھی کسی ریاست کی - 
More images by Zeeshan1: