"🌹بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ🌹صبح بخیر زندگی🌹
آئیں نیکیوں سے روشنی کریں
کہیں مسکرا کر ،
کہیں مدد کا ہاتھ بڑھا کر ،
کہیں ادب میں خاموش رہ کر ،
کہیں کسی کے غصے میں اپنے پر قابو رکھ کر ،
کہیں ربکے احکامات پر
احسان کے ساتھ عمل کر کے
🌹🌹خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں🌹🌹" image uploaded on Sept. 27, 2020, 2:43 a.m. | Damadam