InoXent_B@bLii : اے اللہ مُجھے اپنے آپ میں چھُپا لے۔ ہر اُس چیز سے مُجھے چھُپا لے، جو... MORE▼مُجھے تیری جانب آنے سے روکتی ہے۔ ہر اُس چیز کو مُجھ سے چھین لے، جو مُجھے تُجھ سے چھیننا چاہتی ہے 🌸 آمین یا رب العالمین - 5 years, 1 month ago LINK More images by InoXent_B@bLii: