"اگرکسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے ، کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور تجسس ختم ہوچکا ہے اور آپ راستہ بدل چکے ہیں تو محض اپنی انا کی تسکین کی خاطر اسے اپنی زندگی کے سٹورروم میں مت رکھیں ۔ جب آپ اپنے دل کے بیڈروم میں کوئی نئی تصویر لگا ہی چکے ہیں تو پرانی والی مذکورہ شخص کو واپس کردیجئیے۔کیونکہ جو شخص بے خبری میں بلادریغ آپ پر محبت کے خزانے لٹا رہا ہے ، اسے کسی دھوکے میں رکھنا ظلم عظیم ہے ۔اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیجئیے .اور ان سے سچ بول کے ہمیشہ کیلئے خدا حافظ کہہ دیں ۔" image uploaded on Sept. 28, 2020, 9 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگرکسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے  ،  کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور تجسس ختم ہوچکا ہے اور آپ راستہ بدل چکے ہیں تو محض اپنی انا کی تسکین کی خاطر اسے اپنی زندگی کے سٹورروم میں مت رکھیں ۔ 
جب آپ اپنے دل کے بیڈروم میں کوئی نئی تصویر لگا ہی چکے ہیں تو پرانی والی مذکورہ شخص کو واپس کردیجئیے۔کیونکہ جو شخص  بے خبری میں بلادریغ آپ پر محبت کے خزانے لٹا رہا ہے  ، اسے کسی دھوکے میں رکھنا ظلم عظیم ہے ۔اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیجئیے .اور ان سے سچ بول کے ہمیشہ کیلئے خدا حافظ کہہ دیں ۔
Z  : اگرکسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے ، کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور - 
More images by Zosh-11: