"🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜 🎙️ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں : *« ابلیس اور اس کا لشکر جب اکھٹے ہوتے ہیں تو کسی چیز سے اتنا نہیں خوش ہوتے جتنا ان تین چیزوں سے خوش ہوتے ہیں: مومن کا مومن کو قتل کرنا، آدمی کا کفر پر مرنا، اور دل میں فقر کا خوف ».* 📜 [ طریق الھجرتین : ١/٣٣ ]" image uploaded on Sept. 28, 2020, 2:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜

🎙️ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں :

*« ابلیس اور اس کا لشکر جب اکھٹے ہوتے ہیں تو کسی چیز سے اتنا نہیں خوش ہوتے جتنا ان تین چیزوں سے خوش ہوتے ہیں: مومن کا مومن کو قتل کرنا، آدمی کا کفر پر مرنا، اور دل میں فقر کا خوف ».*

📜 [ طریق الھجرتین : ١/٣٣ ]
A  : 🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜 🎙️ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں : *« - 
More images by Areeba-chaudhry: