"ہمیشہ یاد رکھیں
*انگور کا رس نکالنے کے لیے اسے کچلا جاتا ہے.*
*ہیرا سخت دباؤ میں جنم لیتا ہے.*
*زیتون سے تیل نکالنے کیلئے اسے دبایا جاتا ہے
*بیج سخت اندھیرے میں پروان چڑھتا ہے.*
لہذا
*جب آپ کچلے جا رہے ہوں, سخت دباؤ میں ہوں, نچوڑے جا رہے ہوں اور آپ کے ارد گرد سخت اندھیرا ہو تو یہ یقین رکھیں کہ آپ بڑی منزلوں کے لیے تیار ہو رہے ہیں.*🌹♥️🌹
♥️💯" image uploaded on Sept. 28, 2020, 2:28 p.m. | Damadam