"پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے صوابی کی بہترین ثقافت آج بھی زندہ ہے۔۔۔ایک ایسا برقع جس میں جسم کی کوئی نمائش نہیں اور یہاں تک بھی کسی کو کچھ پتا نہیں ہوتا کے برقے میں کوئی بزرگ عورت یا جوان لڑکی ہے۔۔۔یہ کریڈٹ صوابی کے مردوں کو بھی جاتا ہے جنہوں نے آج کل کے گندے اور ماڈرن دور کے نام کو اگنور کر کے اسلامی طریقے کے مطابق عورتوں کی عزتوں کو محفوظ بنایا ہوا ہے۔۔سلام ایسی بیٹی ماں بہن پر اور سلام ہے ایسے مردوں پر جو ایسی ثقافت رکھتے ہیں۔۔۔" image uploaded on Sept. 28, 2020, 2:49 p.m. | Damadam