"آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...! جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...! جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...! جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...! اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...! اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...! کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!" image uploaded on Sept. 28, 2020, 4:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!
جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!

جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!
جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!

اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!
اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...!
کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!
S  : آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...! جس کے ساتھ گُفتگُو - 
More images by SweetFoji: