"🌹السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ🌹
خاتم_النبیین_محمدﷺ♥️ پر کروڑوں درود و سلام🌹🌹🌹🌹
زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں___!!!" image uploaded on Sept. 28, 2020, 4:48 p.m. | Damadam