"جس تیز رفتاری سے پنجاب میں چینی باشندوں کو داماد بنایا جا رہا ھے ، اللہ رحم کرے اسکو دیکھ کر صاف محسوس ھو رھا ھے کہ آئندہ پندرہ سالوں میں ایک نئی نسل تیار ھوجائیگی جنکے نام کچھ یوں سننے کو ملینگے
چوھدری چینگ وانگ
ملک شنگ فونگ
راجہ ڈنگ ڈونگ
زونگ شونگ چٹھہ
لی ھوانگ کیانی
چوھدری ڈینگ لی کوفنگ
شونگ لی بٹ
چوان لی شریف ،
وغیرہ وغیرہ خدا رحم کرے" image uploaded on Sept. 28, 2020, 5:23 p.m. | Damadam