"جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو، جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے لگتے ہو، تب وہ تمھیں دیکھ کر مسکراتا ہے ، تب وہ تمھارے یقین کا بھرم رکھ لیتا ہے ، اور تمھارے مان کی لاج رکھ لیتا ہے ، سارے وسوسوں کو ختم کر دیتا ہے، وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے" image uploaded on Sept. 28, 2020, 6:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو،
جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے لگتے ہو،
تب وہ تمھیں دیکھ کر مسکراتا ہے ،
تب وہ تمھارے یقین کا بھرم رکھ لیتا ہے ،
اور تمھارے مان کی لاج رکھ لیتا ہے ،
سارے وسوسوں کو ختم کر دیتا ہے،
وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے
f  : جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو، جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے - 
More images by fatiman: