"جس پر غصہ ہے۔ جس سے بار بار جھگڑا ہوتا ہے۔ جو آپ کا اپنا ہے مگر معاملہ اس کے ساتھ بگڑتا بھی ہے ۔ پلیز سوچیں ! اگر وہ کل نہ رہا تو ؟؟ دل بڑا کریں، موقع دیں ، اچھائیوں پر نظر رکھیں۔" image uploaded on Sept. 29, 2020, 1:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس پر غصہ ہے۔ 

جس سے بار بار جھگڑا ہوتا ہے۔ 

جو آپ کا اپنا ہے مگر معاملہ اس کے ساتھ بگڑتا بھی ہے ۔ 

پلیز سوچیں ! اگر وہ کل نہ رہا تو ؟؟

دل بڑا کریں، موقع دیں ، اچھائیوں پر نظر رکھیں۔
A  : جس پر غصہ ہے۔ جس سے بار بار جھگڑا ہوتا ہے۔ جو آپ کا اپنا ہے مگر معاملہ - 
More images by Areeba-chaudhry: