"*رنگ بدلتے ہیں۔۔۔۔!!🌹♥️🌹*
وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ڈھنگ بدلتے ہیں…
بدلتے ہیں لہجے،اندازِ جنگ بدلتے ہیں…
کبھی چاہتوں کے جو برساتے ہیں پھول…
ذرا سے دھچکے سے سب ترنگ بدلتے ہیں…
لفظوں کے اظہار میں بھی بنتے ہیں بخیل…
لوگ صبح و شام اب سنگ بدلتے ہیں…
مداومت اب زندگی میں مفقود ہو رہی ہے…
اب دل کے سکون کے نسخوں کے رنگ بدلتے ہیں…
جس یک رنگی "صبغۃ اللّٰہ'' کا مطالبہ تھا ہم سے…
اسے چھوڑ، اب مسلسل راستے ہم تنگ بدلتے ہیں…
جو راستہ محبتوں و جزاؤں سے بھرا ہے…
اس نفاست کے عوض ہم کیوں زنگ بدلتے ہیں…؟" image uploaded on Sept. 29, 2020, 1:43 a.m. | Damadam