"السلام علیکم
اپنی اور اپنی اولاد کی
حفاظت خود کریں
پھر اللّٰه کے سپرد کریں
اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی
ننگے لباس نہ پہنائیں
بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی
بیٹی بیٹی ہی ہوتی ہے
پورا لباس🧥 ایک ایسی حیاء ہے
جسے آپ بچپن سے ہی اس کے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ہو جاتے ہیں
(اس پیغام کو عام کریں)
سوچ بدلیں
معاشرہ بدلیں
جو کچھ بچپن میں بچوں کے ذہنوں میں ڈالو گے
بڑی عمر میں بھی ان کے ذہنوں میں وہی کچھ پروموٹ ہو گا
چھوٹے بچوں کا زہن ایک خالی پیپر کی طرح ہوتا ہے
بچپن سے جو لکھو گے
وہ انمٹ ہو جائے گا
جس طرف لگاؤ گے لگ جائیں گے" image uploaded on Sept. 29, 2020, 4:50 a.m. | Damadam