"*آپکی اور میری اوقات!* 🍁اس تصویر کہاں نظر آرہی ہے آپکو خوبصورتی، اور دولت؟؟؟ یہی چیزیں ہیں ناں جن پر آج ہم ناز کرتے ہیں؟؟ کہیں ان چیزوں کے دھوکے میں نہ آ کر اللہ کو بھول نہ جانا!! جلد ہی تمہارا بھی یہی حال ہونے والا ہے۔ 🌺 اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے: *فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا* *( دیکھو ) تمہیں دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈالے* 📕 [ سورة لقمان ]" image uploaded on Sept. 29, 2020, 9:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*آپکی اور میری اوقات!*

🍁اس تصویر کہاں نظر آرہی ہے آپکو خوبصورتی، اور دولت؟؟؟ یہی چیزیں ہیں ناں جن پر آج ہم ناز کرتے ہیں؟؟

کہیں ان چیزوں کے دھوکے میں نہ آ کر اللہ کو بھول نہ جانا!! جلد ہی تمہارا بھی یہی حال ہونے والا ہے۔

🌺 اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے:

*فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا*
*( دیکھو )  تمہیں دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈالے*
📕 [ سورة لقمان ]
A  : *آپکی اور میری اوقات!* 🍁اس تصویر کہاں نظر آرہی ہے آپکو خوبصورتی، اور - 
More images by Areeba-chaudhry: