"ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ، ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان آئی۔ ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا، بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ ڈاکٹر نے تسلی دیتے ہوے کہا اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئی بات نہیں۔ بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں، آپ نے 24 گھنٹے مجھے آکسیجن پر رکھا جس کے آپ 600 ریال چارج کر رہے ہیں، میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80 سالوں میں سانس لینے کے لئے نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرے رب نے دی ہو گی لیکن ایک پیسا بھی اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا اور نا ہم نے کبھی اسکا شکر ادا کیا ھے۔ فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے"😔💯" image uploaded on Sept. 29, 2020, 10:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ،  ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان آئی۔  ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا،  بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔  ڈاکٹر نے تسلی دیتے ہوے کہا اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئی بات نہیں۔  بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں، آپ نے 24 گھنٹے مجھے آکسیجن  پر رکھا جس کے آپ 600 ریال چارج کر رہے ہیں، میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80 سالوں میں سانس لینے کے لئے نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرے رب نے دی ہو گی لیکن ایک پیسا بھی اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا اور نا ہم نے کبھی اسکا شکر ادا کیا ھے۔

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
"اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے"😔💯
A  : ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ، ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے - 
More images by Areeba-chaudhry: