"*ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِکـــــ اختتام ہے، ہر کہانی کا انجام اور ہر عروج کا اِکـــــ زوال ہے....!!!* *مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے....!!!* *صدا بہار کچھ نہیـــں ہوتا,,,,,نہ غم,,,,,نہ خوشی اور نہ ہم....!!!* *ہمارے وجود کو بھی اِکــــ دن ڈھل جانا ہے بلکل اس سورج کی مانند اور پیچھے رہ جانی ہے تو صرف اِکـــــ کہانی....!!!*" image uploaded on Sept. 29, 2020, 3:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِکـــــ اختتام ہے، ہر کہانی کا انجام اور ہر عروج کا اِکـــــ زوال ہے....!!!*

*مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے....!!!*
 *صدا بہار کچھ نہیـــں ہوتا,,,,,نہ غم,,,,,نہ خوشی اور نہ ہم....!!!*

*ہمارے وجود کو بھی اِکــــ دن ڈھل جانا ہے بلکل اس سورج کی مانند اور پیچھے رہ جانی ہے تو صرف اِکـــــ کہانی....!!!*
A  : *ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز - 
More images by Areeba-chaudhry: