"❤☝حمد ۔۔۔ اللہ کے لئے ہے!
جو ہستی و زندگی میں سب سے اوّل ۔۔۔ اور چیزوں کے فنا کے بعد سب سے آخر میں موجود ہوگا ۔۔۔💯✨
وہ ایسا علم والا ہے!
جو اُس کو یاد کرے۔۔۔ اُسے بھولتا نہیں ، جو شکر کرے۔۔۔ اُسے کمی نہیں آنے دیتا ،
پُکارنے والے کو مایوس نہیں کرتا ۔۔۔❤💯🌸
.
میں سجدہ ریز بھی ہوں اور اشک بار بھی ہوں
کہ جانتـــــا ہے وہ، ہیں اُس سے حاجتیں کیسـی ۔ ❤✨😌" image uploaded on Sept. 30, 2020, 1:35 a.m. | Damadam