"مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا۔روتے ہوئے چہروں پہ ہنسی کی کرنیں بکھیر دینا۔رنگوں کی دنیا سے مخلصی کے سارے رنگ چرا کے لوگوں کی جھولی میں ڈال دینا۔بدلے کی چاہ کے بغیر پُرخلوص رہنا۔ہاں مجھے پسند ہے الجھنوں کو سلجھا کر راستہ دیکھانا۔مجھے پسند ہے جگنو بننا___!!!!" image uploaded on Sept. 30, 2020, 10:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا۔روتے ہوئے چہروں پہ ہنسی کی کرنیں بکھیر دینا۔رنگوں کی دنیا سے مخلصی کے سارے رنگ چرا کے لوگوں کی جھولی میں ڈال دینا۔بدلے کی چاہ کے بغیر پُرخلوص رہنا۔ہاں مجھے پسند ہے الجھنوں کو سلجھا کر راستہ دیکھانا۔مجھے پسند ہے جگنو بننا___!!!!
A  : مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا۔روتے ہوئے چہروں پہ ہنسی کی کرنیں بکھیر - 
More images by Areeba-chaudhry: