"محاسبہ سوچئے! دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں؟جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں؟ ہماری ڈگریاں۔۔۔!!! کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی؟؟؟ ہمارا مال۔۔۔!!! جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا؟؟؟ ہماری جوانی۔۔۔!!! جو مٹی کی نظر ہو جائے گی؟؟؟ ہماری اولادیں اور ماں باپ۔۔۔!!!! جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے؟؟؟؟ سوچئے!!!!! آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں؟؟؟؟ دل کی خواہشات۔۔۔۔نفس کی لذات؟؟؟؟ کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے؟؟؟ ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے۔۔ *"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے؟"*" image uploaded on Sept. 30, 2020, 11:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
محاسبہ

سوچئے! دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں؟جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں؟
ہماری ڈگریاں۔۔۔!!!  کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی؟؟؟
ہمارا مال۔۔۔!!!  جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا؟؟؟
ہماری جوانی۔۔۔!!!  جو مٹی کی نظر ہو جائے گی؟؟؟
ہماری اولادیں اور ماں باپ۔۔۔!!!!   جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے؟؟؟؟
سوچئے!!!!! آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں؟؟؟؟
دل کی خواہشات۔۔۔۔نفس کی لذات؟؟؟؟
کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے؟؟؟ 
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے۔۔
*"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے؟"*
A  : محاسبہ سوچئے! دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی - 
More images by Areeba-chaudhry: