"کوئی آپ کے ساتھ برا کرے،
آپ پر الزام لگائے،
یا آپ کے بارے جھوٹی باتیں بیان کرے،
تو ضروری وضاحت دینے کے بعد خاموش رہیے، صبر کیجئے،
واللہ المستعان علی ماتصفون
کہہ کر اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیجئے۔
یاد رہے، آپ اپنے معاملات درست اور سچائی پر مبنی رکھیں گے، تو مدد اوپر سے اترے گی،
اللہ کہتے ہیں عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے تو لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجئے، آپ کبھی بھی ہر کسی کو خوش نہیں رکھ سکتے لہذا لوگوں کو چھوڑ کر اللہ سے لو لگائیں اور بس اللہ کے ہو جائیں۔" image uploaded on Oct. 1, 2020, 9:30 a.m. | Damadam