"😌مومن کبھی ہمت نہیں ہارتا!
کیونکہ اسکے عزائم و مقاصد بہت اونچے ہیں اسکی نظر جنت پر ہے! 💙🌼
جو انسان کو ساری مشکلات سے بے نیاز کردیتی ہے!😊🌷
فقط جنت کی سوچ بھی انسان کو پر سکون کردیتی ہے...💗🌼
کبھی ہمت نا ہاریۓ کہ یہ ایک مومن کا طریقہ نہیں
ہمارے پاس وقت کی کمی ہے, ہمارے لیے ایک ایک لمحہ قیمتی ہے دنیا مؤمن کیلئے ایک قید خانہ ہے،😔💯
اصل آرام گاہ جنت ہے..❤😊🌼" image uploaded on Oct. 1, 2020, 12:21 p.m. | Damadam