"♥️اے سبز گنبد🍃 والےﷺ منظور دُعا کرنا♥️
جب وقت نزع آئے ♥️آقاﷺ دیدار عطاء کرنا♥️
اے پردہ نشین دل♥️ کے پردوں میں رہا کرنا♥️
جب وقت نزع آئے♥️ آقاﷺ دیدار عطاء کرنا♥️
میں قبر اندھیری میں 🍃گھبراؤں گی جب تنہا🍃
امداد میری کرنے آ جانا ♥️رسولﷺ اللّٰه ✨❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️ ✪اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك✪ ✪ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ✪" image uploaded on Oct. 1, 2020, 6:31 p.m. | Damadam