"امتحان کی تیاری نہ کرنے والا طالب علم کمرہ امتحان میں ہمیشہ پریشان ہوتا ہے اور رزلٹ کے دن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑھتا ہے *بالکل اسی طرح اگر آج ہم نے اپنے ایمان کی پرواہ نہ کی تو موت کے وقت ہمیں انتہائی پریشان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آخرت کی تمام منزلیں ہمارے لیے حسرت اور ناکامی کا پیغام لے کر آئیں گی* *جو لیکچرز اور پوسٹ آپ لو بھیجی جاتی ہیں انہیں معمولی مت سمجھیں کیونکہ یہ آپ کے ایمان کو پختہ کرنے اور عمل میں آگے بڑھانے میں مددگار ہوتی ہیں* جاگ جائیں آج وقت ہے خواہشات نفس کی محبت اور لوگوں کو خوش کرنے کا جنون لوگوں کا ڈر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ اور مال و اسباب کے دکھاوے نے ہمیں دین سے بہت دور کر دیا ہے *خود کا حساب کریں اس سے پہلے کہ رب آپ کا حساب کرے کیونکہ موت کے وقت وہی سرخرو ہو گا جس نے پھونک پھونک کر قدم رکھا" image uploaded on Oct. 2, 2020, 7:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
امتحان کی تیاری نہ کرنے والا طالب علم کمرہ امتحان میں ہمیشہ پریشان ہوتا ہے اور رزلٹ کے دن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑھتا ہے

 *بالکل اسی طرح اگر آج ہم نے اپنے ایمان کی پرواہ نہ کی تو موت کے وقت ہمیں انتہائی پریشان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آخرت کی تمام منزلیں ہمارے لیے حسرت اور ناکامی کا پیغام لے کر آئیں گی*

 *جو لیکچرز اور پوسٹ آپ لو بھیجی جاتی ہیں انہیں معمولی مت سمجھیں کیونکہ یہ آپ کے ایمان کو پختہ کرنے اور عمل میں آگے بڑھانے میں مددگار ہوتی ہیں* 

جاگ جائیں آج وقت ہے خواہشات نفس کی محبت اور 
لوگوں کو خوش کرنے کا جنون لوگوں کا ڈر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ اور مال و اسباب کے دکھاوے نے ہمیں دین سے بہت دور کر دیا ہے
 *خود کا حساب کریں اس سے پہلے کہ رب آپ کا حساب کرے کیونکہ موت کے وقت وہی سرخرو ہو گا جس نے پھونک پھونک کر قدم رکھا
A  : امتحان کی تیاری نہ کرنے والا طالب علم کمرہ امتحان میں ہمیشہ پریشان ہوتا ہے - 
More images by Areeba-chaudhry: